محل تبلیغات شما
امام عسکری علیہ السلام اور حضرت حجت کی غیبت کے سلسلے میں تین خاص کارنامے

امام حسن عسکری علیہ السلام کا اہم ترین کارنامہ یہ تھا کہ آپ نے امام عصر حجت ابن الحسن العسکری عَجَّلَ اللہُ تَعَالَی فَرَجَہُ الشَّریف کی غیبت اور ظہور کے لئے ماحول فراہم کیا۔امام حسن عسکری علیہ السلام نے دشمن کی شدید نگرانی میں امام عصر(عج) کی غیبت کے سلسلے میں تین خصوصی کارنامے سرانجام دیئے: عوام کو غیبت کے زمانے میں اپنے امور کے انتظام کے لئے تیار کرنا؛ غیبت کے زمانے میں امام معصوم کی موجودگی کا اثبات اور شیعیان اہل بیت کو امام مہدی عَجَّلَ اللہُ تَعَالَی فَرَجَہُ الشریف کا بطور امام دوازدہم، تعارف کرانا۔ 

امام عسکری علیہ السلام اور حضرت حجت کی غیبت کے سلسلے میں تین خاص کارنامے

امـــام زمان عج کــا وجـــود

حضرت فاطمہ زہرا (س) ، پیغمبر اسلام اور حضرت خدیجہ کے اخلاق و صفات کا آئینہ

کے ,امام ,غیبت ,میں ,کی ,اور ,غیبت کے ,کی غیبت ,علیہ السلام ,عسکری علیہ ,عَجَّلَ اللہُ ,اللہُ تَعَالَی فَرَجَہُ ,عَجَّلَ اللہُ تَعَالَی

مشخصات

آخرین مطالب این وبلاگ

برترین جستجو ها

آخرین جستجو ها

عکس cocktofenpa ♥ BANAFSHA♡ همه ی هستی ام الّلهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّد وَآلِ مُحَمَّد وَعَجِّل فَرَجَهُم شرکت صنایع تولیدی و خدماتی بهینه ساز کتابخانه عمومی مولوی negphosestu صوفیا نماز معراج مومن